اللہ کا شکر ہے میں مُسلمان ہوگیا ہوں ۔۔ امریکی شہری نے طالبان کے ہاتھوں اسلام قبول کر لیا

امریکی شہری کرسٹوفر نے طالبان ترجمان ذبیحُ اللہ کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا اور اپنا نام محمد عیسیٰ رکھا ہے۔ افغانستان کی سرکاری ایجنسی کے مطابق امریکی شہر کرسٹو فر طویل عرصے سے افغانستان میں سرگرم تھا۔ مختلف سماجی کاموں میں بھی اپنی خدمات پیش کرتا رہا ہے۔ان کے اسلام قبول کرنے کی خبر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ ریڈایٹ ویب سائٹ کے مطابق کرسٹوفر عرف عیسیٰ نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ میں مسلمان ہوگیا ہوں۔ مجھے اس مذہب میں سکون اور رواداری ملتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں