اولاد سے محروم افراد یہ تحریر ضرور پڑھیں۔۔۔

قارئین آج کی اس تحریر میں ہم آپ کو حمل نہ ٹھہرنے کی وجوہات بتائیں گے اور ساتھ ساتھ یہ بھی کے کس طرح ہم بستری کر کے اپنی بیوی کو امید سے کر سکتے ہیں۔

حمل نہ ٹھہرنے کے اسباب کی چھوٹی سی کمزوری زندگی کی بڑی محرومی کا سبب بن سکتی ہے۔آدم کی جنس مرد کو نر اور مادہ کو عورت کہا جاتا ہے ۔ دیگر مقاصد تخلیق کے علاوہ ان کا ایک نہایت بنیادی وصف بقائے نسلِ انسانی اور تسلسل آدمیت ہے اور جب ان میں کوئی خرابی پیدا ہو کر نسل پیدا کرنے کی قابلیت مفقود ہو جائے تو طبی اصطلاح میں اسے بانچھ پن کہا جاتا ہے ۔

بانجھ پن کیلئے انگریزی میں سٹیرلٹی اور عربی میں عقیم یا عقر کا لفظ بولا جاتا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں یہ غلط تصو ر پایا جاتا ہے کہ بانچھ پن کا مرض صرف عورتوں میں پایا جاتا ہے ۔مگر حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔بانچھ پن مردوں او ر عورتوں دونوں میں پایا جاتا ہے۔مردوں کی طرف سے منسوب ہو کر عوامی زبان بانچھ پن کو نامردی یا مردانہ بانجھ پن کہا جاتا ہے۔

شادی شدہ جوڑوں میں شادی کے پہلے سال حصول حمل کا امکان80 فیصد ہوتا ہے۔ جبکہ شادی کے دوسرے سال اسی ابتدائی سو فیصد میں سے

حمل کی کامیابی کا امکان 10 فیصد تک رہ جاتا ہے۔جبکہ شادی کے دو سال بعد باقی 10 فیصد جوڑوں کیلئے کسی نہ کسیطرحکاطبی تعاون درکار ہوتا ہے۔آج ہم آپ کے ساتھ قربت کے دو طریقے بتائیں گے اگر قربت دو طریقوں کے مطابق کرلیتے ہیں تو انشاء اللہ صرف ایک دن میں ہماری ان بہنوں کا ح مل ٹھہر جائیگا جن کے ہاں اولاد نہیں ہورہا ٹیسٹ بھی کلیئر آرہے ہیں لیکن کونسی قربت کے وقت کونسی غلطی ہورہی ہے کہ اولاد نہیں ہورہی ہے ۔

کچھ افراد کہتے ہیں کہ ہماری شادی کو عرصہ گزر گیا ہے لیکن بچے کی آس نہیں لگی ہے بیوی حاملہ نہیں ہوریہ ہے ۔ جب ہم دونوں میاں بیوی ٹیسٹ بھی کرواچکے ہیں اور ٹیسٹ بھی کلیئر ہیں اور کوئی بیماری نہیں ہے ۔ آج ہم قربت کے ایسے لاجواب طریقے آپ کو بتائیں گے کہ یہ طریقے بہت سی ہمارے بہنوں اور بھائیو ں نے آزمائے ہوئے ہیں اگر آپ ان طریقوں کے مطابق قربت کرتے ہیں

تو آپ کو اولاد جیسی خوشی مل جائیگی ۔ پہلا طریقہ قربت کا یہ ہے کہ عورت کو سیدھا لٹا کر اس کی قمر کے نیچے تکیہ رکھیں اور قربت کریں دوسرا طریقہ عورت کوگھوڑی کی طرح بیڈ سے لگائیں اور پچھلی طرف سے یعنی اگلے حصے سے قربت کا عمل کریں ۔ بیوی کے دبر میں قربت کرنا سختی سے منع ہے ۔ قربت کے ح مل کے بعد بیوی کو چاہیے کہ دائیں جانب کروٹ لیکر ایک گھنٹہ تک لیٹی رہے اگر قربت کے عمل سے پہلےپیشاب کی حاجت ہو تو پہلے کرلیں قربت کے بعد پیشاب کی حاجت کی صورت ایک گھنٹہ لیٹنے کے بعد باتھ روم استعمال کریں۔ایسا کرنے سے انشاء اللہ آپ کو حمل ٹھہر جائیگا۔اور آپ بھی اولاد جیسی نعمت سے مستفید ھو سکیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں