ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش ۔۔ خاتون کے ہاں شادی کے کتنے سال بعد 5 بچے پیدا ہوئے؟

اللہ پاک کبھی بھی انسان کو اتنا نواز دیتا ہے کہ انسان حیران رہ جاتا ہے اور اسی کا نام قدرت ہے۔

ہوا کچھ یوں کہ سعودی عرب میں ایک خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اللہ پاک کی اس قدرت پر تمام اہلخانہ خوش ہیں۔

5 بچوں کو ایک ساتھ جنم دینے کا واقعہ سعودی شہر تبوک کے کنگ سلیمان ملٹری اسپتال میں پیش آیا۔

اسپتال کی طبی ٹیم کے مطابق خاتون اور پانچ کے پانچ بچے خیریت سے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خاتون کے ہاں ان 5 بچے پورے 12 سالوں بعد ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں