خوبرو اداکارہ غنا علی شادی کے 1 مہینے بعد ہی امید سے ۔۔۔

قارئین یہاں آپ کو شوبز کی دنیا سے نیوز دیتے چلیں کے 27 سالہ انتہائی خوبصورت اداکارہ اور ماڈل نےخود سے بڑی عمر کے انتہائی امیر شوہر سے شادی کر لی ھے۔

جو شادی کے بعد غنا علی اپنے شوہر سے بے پناہ محبت کا اظہار کرتی ہیںاور کچھ دنوں کیلے شوبز انڈسٹری میں زیادہ کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈرامہ انڈسٹری میں غنا علی ایک ہٹ اداکارہ ہیں جنہوں نے کئی ہٹ فلموں اور ڈراموں میں کام کیا ہے اور عمیر جیسے امیر ترین شخص سے شادی کی ہے جن کی پہلے ہی بیوی اور بچے ہیں لیکن غنا علی کا کہنا ہے کہ میں اپنے شوہر سے خوش اور مطمئن ہوں۔ وہ ایک اچھا اور پیارا لڑکا ہے اور وہ مجھے ایک حیرت انگیز ان

سان کی طرح لگتا ہے۔غنا علی ابھی صرف 27 سال کی ہیں۔ شادی سے قبل غنا علی زیادہ تر بولڈ ملبوسات پہنتی تھیں لیکن شادی کے بعد انہوں نے شلوار کمیز پہننا شروع کر دی ہے۔

غنا علی نے اپنے شوہر کے ساتھ شادی کی خوبصورت تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔مگر یہاں سب سے اہم بات یہ ھے کہ اداکارہ غنا علی شادی کے 1 مہینے بعد ہی امید سے ہو گئی ہیں اب اس کی وجہ انہوں نے ابھی تک نہیں بتائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں