رکشہ چلانے والے نوجوان کو بھیک مانگنے والی لڑکی سے محبت ہو گئی، دونوں نے شادی کر لی
لاڑکانہ میں دو محبت کرنے والوں نے شادی کر لی ، زندگی میں خطرے میں پڑ گئی ، سنگین دھمکیاں ملنے لگیں ۔
تفصیلات یکے مطابق نوجوان رکشہ ڈرائیور نے بھکاری خاتون کے عشق میں مبتلا ہو کر اس سےکورٹ میرج کر لی جس کے بعد دونوں کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے ۔
رکشہ ڈرائیور بشیر ایک بھکاری خاتون عذرا کی محبت کا شکار ہو گیا اس نےرکشہ اسی جگہ چلانا شروع کر دیا
جہاں بھکاری خاتون بھیک مانگتی تھی ۔دونوں کا ایک دوسرے سے محبت ہو گئی اور لاڑکانہ کی عدالت میں شادی کر لی
، خاتون بھکاری کی والدین اس شادی سے ناخوش ہیںاور دونوں کا الگ ہونے کی دھمکیاں بھی دی گئی ہے ۔
نئے جوڑےنے اپیل کی ہے کہ وہ دونوں اس شادی سے خوش ہیں جبکہ ان کی زندگی کا خطرات لاحق ہیں ۔
ہماری حکومت سے وقت سے درخواست ہے کہ ہماری زندگیوں کا تحفظ دیا جائے گا کہ وہ باقی کی زندگی پرسکون طریقہ سے گزار سکیں ۔
Load/Hide Comments