سچے پیار کی تین اہم نشانیاں
جس سے آپ محبت کرتی ہیں کیاوہ آپ سے محبت کرتا ہے یا نہیں کرتا ہے؟ آ ج آپ کو کچھ ایسی نشانیاں بتائیں گے ۔ محبت کا اس بات کا علم ہوتا ہے کہ کوئی ہے ہماری زندگی میں کوئی ایسا انسان ہے جو آپ کو بہت زیادہ پسند کرتاہے۔ ہمارے لیے جیتا مرتا ہے۔ ہمیں چاہتا ہے۔ محبت میں انسان کو سکون ملتا ہے۔ اس محبت میں انسان اپنے جذبات کو کھل کے اظہار کرسکتا ہے
اور کھل کے سن سکتا ہے۔ پہلی نشانی یہ ہے کہ وہ آپ سے ہروقت رابطے میں ہوگا۔ وہ ہر وقت آپ کی خبر گیر ی کرتا رہے گا آپ کی حفاظت کرتارہے گا۔ آ پ کا ہروقت حال احوال پوچھتا رہے گا۔ چاہے کچھ بھی ہوجائے آپ دونوں کے درمیان میں رابطے میں کمی نہیں آنے دے گا۔ چاہے وہ کتنا بیمار ہو وہ کچھ بھی کرکے آپ سے رابطہ ضرور کرے گا۔ سچی محبت کی دوسری نشانی یہ ہے کہ اس کے دل میں ہروقت آپ کے لیے جلن سی رہتی ہوگی۔ وہ کبھی بھی برداشت نہیں کر پائے
گا آپ کو کسی کے ساتھ دیکھ کر، آپ کو کسی کے ساتھ بات کرکے ، وہ کبھی بھی برداشت نہیں کرپائے گا۔ وہ جب بھی آپ کو کسی دوسرے کے ساتھ دیکھے گا اس کو ضرور غصہ آئے گا۔ وہ آپ کےساتھ لڑ بھی سکتا ہے۔ اس کا مقصد یہ نہیں ہوگا کہ وہ آپ سے بیزا ر ہے آپ سے دور رہنا چاہتا ہے درحقیقت وہ آپ سے پیار کرتا ہے وہ آپ سے سچی محبت کرتا ہے۔ محبت کی تیسری نشانی یہ ہے کہ جیسے میں نے آپ کو پہلابتایا ہے کہ جو انسان سچی محبت کرتا ہوگا اس کے بارے میں آپ بالکل مطمئن ہوں گے ۔ آپ کا دل ہمیشہ پرسکون رہے گا۔ آپ کو کبھی بھی اس پرشک نہیں ہوگا۔
آپ اس کی ہر مجبوری کو سمجھتے ہوں گے۔ جو سچی محبت کرتے ہیں وہ مجبوریاں نہیں دکھاتے۔ ہاں انسان ہے کہ زندگی میں کبھی نہ کبھی اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں ۔ تو مجبوری بن جاتی ہے۔ لیکن آپ بھی اس مجبوری کو دلی طو ر پر قبول کرتے ہوں گے ۔ کیونکہ آپ کو پکا یقین ہوگا اس پر۔ اس کی باتوں پر، اس کی مجبوریوں پر۔ اب یہاں پر چوتھی نشانی یہ ہے کہ وہ ہروقت چاہے گا۔ کہ آپ خوش رہیں ۔ آپ کے آنکھوں کبھی بھی آنسونہ ٹپکے ۔ وہ کبھی بھی نہ چاہے گا کہ آپ کو کسی طریقے سے تکلیف پہنچے ۔
وہ آپ کی ضرورتوں کا خیال رکھے گا۔ چھوٹی سے چھوٹی اور بڑی سے بڑی ہر بات کا خیال رکھے گا۔ دوستوں جو سچی محبت کرتے ہیں انہیں آپ کی ہر بات الف سے لے کر ی تک آپ کی ہر بات کو یادرکھتا ہے۔ پانچویں نشانی یہ ہے کہ جو ان تمام نشانیوں کا لب لباب ہے وہ یہ ہے کہ خدارا ایسے انسان کو کبھی بھی مت چھوڑنا ۔ جوآپ کاخیال رکھتا ہے۔ جو آپ سے پیار کرتا ہو۔ جو آپ کی عزت کرتا ہو۔ ایسے انسان کو چھوڑنا اپنا ہی نقصان ہے۔
چھوڑنا تو دور کی بات ہے کبھی بھی تکلیف نہ دیں۔ اپنی باتوں سے ،اپنی بے جا خواہشوں سے ۔ اگر اس کی اوقات سے بڑھ کر اس سے کچھ مانگیں گے تو یقناً اس کا دل ٹوٹ جائے گا۔ رشتے ٹوٹنے کی وجہ یہ نہیں ہوتی کہ پیار نہیں تھا یا وہ پیار نہیں کرتا تھا بلکہ رشتے ٹوٹنے کی وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ ہم نخرے بہت کرتے ہیں۔ تو وہ یقیناً ہمت چھوڑ بیٹھے گا۔ اس کی سچی محبت اور ارمان ناپید ہوجائیں گے۔ اور وہ ٹوٹ کر رہ جائے گا۔ کبھی بھی کسی کی سچی محبت کا مذاق مت اڑانا۔