صبا قمر نے اپنے کمرے میں داخل ہونے والوں کے لئے شرط عائد کردی

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنے کمرے میں داخل ہونے والوں کے لئے شرط لکھ کر دروازے پر لگادی۔

انسٹاگرام اسٹوری پر ویڈیو کے ذریعے صبا قمر نے سب کو بتادیا کہ اگر سیٹ پر ان سے ملنا ہے تو ایک بات کا خیال رکھنا ہوگا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صبا قمر کے دروازے پر نوٹس لگا ہوا ہے کہ ۔۔ماسک نہیں تو انٹری نہیں۔۔

اس کے علاوہ صبا قمر نے اپنی کچھ تصاویر بھی انسٹاگرام پر شیئر کیں جنہیں مداح بےحد پسند کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں