عامر لیاقت حسین نے تیسری شادی کرلی

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے تیسری شادی کرلی جس کی تصدیق انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کر دی ہے۔ عامر لیاقت نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تیسری بیوی کے ساتھ شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ: ” گذشتہ رات میں نے سیدہ دانیہ شاہ سے شادی کرلی ہے۔ جس کی عمر 18 سال ہے اور وہ جنوبی پنجاب لودھران کی سادات فیملی سے تعلق رکھتی ہیں۔ میری آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ ہمارے لیے دعا کریں۔ میں اس وقت زندگی کے ایک برے دور سے گزر رہا ہوں۔ علیحدگی کا اعلان کیا ہے اور انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا ہے کہ ہم 14 ماہ سے علیحدہ ہیں اور اب بات خلع تک آن پہنچی ہے۔

WATCH LIVE NEWS

اپنا تبصرہ بھیجیں