لاہور میں 29 سالہ ماڈل ‎‎

29سالہ ماڈل کو ق ت ل کر دیا گیا ، پولیس نے ب رہ ن ہ حالت میں ل اش برآمد کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہورکے علاقے ڈی ایچ اے فیز فائیو میں ایک گھر سے 29سالہ ماڈل کی ت ش دد زہ ل ا ش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت نایاب کے نام سے کی گئی ہے ۔

پولیس کے مطابق ماڈل کا ممکنہ طور پر گ ل ہ د ب ا کر ق ت ل کیا گیا ہے جبکہ زی ادت ی اور ڈکیتی سمیت دیگر پہلو زیر تفتیش ہیں ۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ماڈل کی شناخت نایاب کے نام سے ہوئی ہے وہ گھر میں ایک اکیلی

رہتی تھی ،نایاب دو بھائیوں کی سوتیلی بہن تھی جس پر پہلے نامعلوم افراد نے ت ش د د کیا اور پھر گ ل ا د با کر م ا ر دیا واقعہ کے بعد ملزمان جائے وقوع سے فرار ہو گئے ہیں ۔ل اش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعہ م رد ہ خ انہ منتقل کیا گیا جبکہ ق ت ل کا مقدہ سوتیلے بھائی محمد علی ناصر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ پولیس کامزید کہنا تھا کہ واقعہ میں ملوث افراد کی تلاش جاری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں