ماں جنّت ہے
معاشرے میں عورت ذات کو وه مقام کیوں نہیں مل سکتا جسکی وه حقدار ہے حضرت علی مسجد کی طرف جا رہے تھے
آپ نے دیکھا ایک شخص اپنی بیوی پر غصّہ کررہا تھا اسکا مذاق اڑا رہا تھا
!!اسے گالیاں گالیاں دے رہا تھا یہ سن کر حضرت علی قریب گئے اور فرمانے لگے ؟اے خدا کے بندے !
میں نے اللّه کے رسولﷺ سے سنا ہے کہ جو انسان اپنی عورت کی عزت نہیں کرتا
،اس کے لیے تلخ الفاظ کہتا ہے اسکی بے حرمتی کرتا ہے تو اللّه پاک اس انسان کے لیے رزق کی راہیں بند کر دیتا ہے !
اس طرح اس انسان کی زندگی سے سکون خوش حالی اور برکت چلی جاتی ہے یاد رکھنا عورت کو گالی دینا ایسا ہے۔
جیسے کوئی انسان اپنے رزق ٹھکرا دے اپنی برکت اور خوش حالی کو ٹھکرا دے حضرت علی نے پھر فرمایا
!میں نے اللّه پاک کے رسول ﷺ سے سنا کے جو مرد اپنی عورتوں پے ظلم کرتے ہیں
انکی عزت نہیں کرتے تو روز محشر انکے نامہ اعمال کھولنے سے پہلے وه فرشتے جو انسان کے کندوں پہ بیٹھ کے ثواب اور گناہ لکھتے ہیں