نیوز اینکر اسرائیل کا وزیراعظم بن گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نیوز اینکر اسرائیل کا وزیراعظم بن گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق یائر لاپد نے اسرائیل کے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا، نومبر میں نئے انتخابات تک وہ نگراں حکومت کی سربراہی کریں گے۔اسرائیلی پارلیمنٹ میں آج قانون سازوں کی اکثریت نے پارلیمان کو تحلیل کرنے کے حق میں ووٹ دیے۔
Load/Hide Comments