ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ناموراداکارہ میرا کی سوشل میڈیا پر ایک نئی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے

کہ لڑکیوں کو اتنی عزت دیں کہ ایک دن وہ خود ہی آپ کو چ ھی ڑنے پر مجبور ہوجائیں

۔ملک میں مینار پاکستان واقعے پر جہاں فنکاروں کے مذمتی پیغامات سامنے آرہے ہیں

وہیں اداکارہ میرا نے اس معاملے پر ایسا بیان دیا ہے کہ سوشل میڈیا صارفین بھی حیران پریشان رہ گئے ہیں

۔سوشل میڈیا پر اداکارہ میرا کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ لڑکوں کو مشورہ دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ میرا کا

کہنا ہے کہ لڑکیوں کی عزت کیا کریں، احترام، تہذیب، اخلاق، لڑکیوں کو اتنی عزت دیں کہ ایک دن وہ خود ہی آپ کو چ ھی ڑنے پر مجبور ہوجائیں

۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر لوگ مختلف طرح کے تبصرے کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں