کردار پر شک، شوہر نے بیوی کا۔۔۔۔۔ دیا۔

قارئین آپ کو ایک اور انتہائی اہم اور عجیب و غریب نیوز سے آگاہ کریں کے پڑوسی ملک بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں شکی شوہر نے اپنی انتہائی حوبصو رت بیوی کے جسم کا مخصوص حصہ سی دیا۔

سنگرولی کے علاقے میں 45 سالہ خاتون نے پولیس کو شکایت درج کرائی ہے کہ اس کے شوہر نے اس کے جسم کا مخصوص حصہ سی دیا۔

خاتون کے مطابق اس کا شوہر اس پر دوسرے لوگوں کے ساتھ تعلقات کا شک کرتا تھا اسی لیے یہ اقدام اٹھایا ہے۔


خاتون نے شوہر کے خلاف مقدمہ تو درج کرادیا ہے لیکن ساتھ ہی پولیس سے یہ بھی درخواست کی ہے کہ سخت کارروائی کرنے کی بجائے شوہر کو صرف ڈانٹ کر چھوڑ دیا جائے۔پولیس نے رپورٹ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں