آگ لگ گئی پھر بھی کھانا نہیں چھوڑا۔۔ شادی میں کھانے میں مگن شخص کی دلچسپ ویڈیو وائرل
آگ لگ گئی پھر بھی کھانا نہیں چھوڑا۔۔ شادی میں کھانے میں مگن شخص کی دلچسپ ویڈیو وائرل
یہ محاورہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا کے “پہلے پیٹ پوجا پھر کوئی کام دوجا“۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں یہ محاورہ حقیقت معلوم ہورہا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص جو شادی ہال میں بیٹھا کھانا کھا رہا ہے ہال میں آگ لگنے کے باجود اپنی توجہ کھانے پر مرکوز رکھتا ہے۔
ایسا نہیں کہ اسے آگ لگنے کا علم نہیں بلکہ وہ پیچھے مڑ کر دیکھتا ہے کہ آگ کتنی دور ہے اور دوبارہ کھانے سے لطف اندوز ہونے لگتا ہے۔ یہ ویڈیو بھارت کے ممبئی شہر میں بنائی گئے ہے۔
Load/Hide Comments