افغان شوہر کا بیوی پر انوکھا الزام۔۔۔
قارئین آپ کو انتہائی عجیب و غریب خبر سے اگاہ کریں کے افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات کے پشتون زرغون شہر میں ایک نوجوان خاتون کا کہنا ہے کہ ان کے
شوہر ’کنواری نہ ہونے‘ کے سبب انہیں طالبان کی عدالت میں سز ا دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔16 سالہ خاتون جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، نے افغان میڈیا کو بتایا کہ ان کے شوہر نے شادی کے دو دن
بعد ہی ان پر کنو اری نہ ہونے کا الزام لگایا تھا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر شادی کے دوران جہیز کا مطالبہ کرتے ہوئے اس کیس کی پیروی کے لیے طالبان کی عدالت میں پیش ہونا چاہتے ہیں۔یاد رہے ساری دنیا کی نظریں اس وقت طالبان حکومت پر ہیں کے وه خواتین کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں۔
Load/Hide Comments