اللہ کی قسم 1 سورۃ کو 7منٹ تک پڑھ لو ہر حاجت ایک ہی دن میں پوری ہوگی


اس وظیفہ کا تعلق قرآن کریم سے ہے اور نبی ﷺ سے نقل کیاجاتا ہے کہ قرآن کریم والو قرآن شریف سے تکیہ نہ لگاؤ اس کی تلاوت صبح شام ایسے کرو جیسے کہ اس کا حق ہے کلام پاک کی اشاعت کرو اس کو اچھی آواز میں پڑھو اس کے معانی میں تدبر کرو کیونکہ اس کے معانی میں تدبر کرو تا کہ فلاح کو پہنچو اور اس کا بدلہ دنیا میں طلب نہ کرو آخرت میں اس کے لئے بڑا اجر اور بدلہ رکھا گیا ہے

یعنی کہ اللہ تعالیٰ نے صرف اور صرف دنیا کے لئے نہیں بلکہ آخرت کے لئے بھی اس کو نازل فرمایا ہے ایسا نہیں ہے کہ آپ اس کے ذریعہ سے صرف اور صرف دنیا میں ہی بدلہ مانگیں بلکہ آخرت کے لئے بھی اس کو ضرور سنبھال کر رکھیں یہ وظیفہ قرآن کریم کی ایک سورہ یعنی سورہ یٰسین کے حوالے سے ہے ۔یہ قرآنی عمل زندگیاں بدل دے گا۔ ایک مرتبہ اس عمل کو ضرو ر کریں اللہ کریم آپ پر کرم کرے گا۔

سورت یسٰین کیا ہے حضور اکرمﷺ کا فرمان ہے:ہر چیز کا دل ہے اور قرآن پاک کا دل سورت یسٰین ہے۔ کہ سورت یسٰین قرآن کا دل ہے جو اس کو پڑھے گا اس کی بخشش ہوجائے گی۔سورت یسین کی فضیلت کے بارے میں کون مسلمان نہیں جانتا ہے جس طرح ہر انسا ن کے جسم میں دل ہوتا ہے اسی طرح ہرقرآن پاک کے دل کو سورت یسین ہے۔ ان وظائف سے بہت سے لوگ مستفید ہوتے ہیں۔

قرآن کریم اللہ کی وہ لاریب اور بے عیب کتا ب ہے  جس کے پڑھنے سے ا للہ پا ک مہربانیاں فرماتے ہیں مشکلات کے حل کےلیے ، تکلیف کےلیے، تجارت اور اہم مقاصد کے کامیابی کےلیے سورت یسین کا وظیفہ پڑھا جاتا ہے۔ آنکھوں کا موتیا دور کرنے کےلیے، بھول جانے کا مرض ، دل کے درد سے نجات کےلیے، رزق میں اضافے کےلیے، دل کی سختی اور گناہ سے حفاظت کےلیے اللہ پاک کی بارگا ہ سے بارش طلب کےلیے یہ جو تمام کام ہیں۔

بالخصوص سورت یسین کا خاص وظیفہ ہے یہ رزق کی تنگی کےلیے ہے۔ یہ قر ض کی ادائیگی کے لیے ہے۔ انشاء اللہ آپ کی تمام دلی تمنائیں اور حاجتیں مکمل ہوجائیں گی۔ اگر کوئی بھوکا اس کو پڑھے گا اس کو آسودگی حاصل ہوگی۔ اگر کوئی پیاسا ہوگا وہ اس کو پڑھے گا اس کی پیاس بجھ جائے گی۔ اگر بے اولاد پڑھے گا وہ اسے پڑھے گا تو اولاد پائےگا۔ بیمار پڑھے تو شفاء پائے۔ قیدی پڑھے تو رہا ہو جائے۔ مسافر پڑھے تو اللہ پاک سے مد د ملے گی۔

غمگین پڑھے تو اس کا غم دور ہوجائے گا۔ سورت یسین جو صبح کے وقت پڑھتے ہیں تو سارا دن فرشتے اس کی حفاظت کرتے ہیں۔ اور اللہ پاک اس کے ہرکام کو آسان فرمادیتے ہیں۔ یہ سات دن کا عمل ہے۔سات دن لگاتار کرنا ہے اور خواتین خصوصاً ایام کے دن نہ پڑھیں۔ جب یہ عمل کرنا ہے تو باوضو ہوکر قرآن پاک رکھ کر یا زبانی بھی پڑھ سکتے ہیں۔ آپ نے اول و آخر درود پاک پڑھناہے۔

اور سورت یسین کو پڑھنا شروع کردینا ہے۔ سورت یسین کے اندر لفظ “مبین ” سات مرتبہ آتا ہے۔ اور ہر مبین پر تین مرتبہ سورت الکوثر پڑھنی ہے۔ سات دن روزانہ ایک مرتبہ پڑھنا ہے اس کو کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔اس کو روزانہ ایک مرتبہ پڑھنا ہے۔ اور اول و آخر درود پا ک پڑھنا ہے ۔ جہاں پر مبین آئے تو تین مرتبہ سورت الکوثر پڑھناہے۔

اسی طرح سات مبین آئیں گے تو اسی حساب سے یہ اکیس مرتبہ سورت الکوثر کو پڑھنا ہے۔ یہ روزانہ لگاتار پڑھنا ہے اس میں ناغہ نہیں کر ناہے۔ اگر آپ چھ دن عمل کیا ہے ۔ اور اگلے دن نہیں پڑھ سکے تو اس عمل کو نئے سرے سے شروع کرنا ہے۔ اللہ پاک آپ کے رزق کی تنگی اور قرض سے نجات عطا فرمائیں گے۔ یہ ایک کارآمد وظیفہ ہے ۔ آپ کو ضرور فائدہ حاصل ہوگا۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں