بابا جی سیالکوٹ کی وڈیو سوشل میڈیا پر لیک

سائلنٹ گرل جو کہ بابا جی سیالکوٹ کے نعرے سے ٹک ٹوک پر مشہور ہے کی ایک نازیبا وڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی ہے۔ اس وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سائلنٹ گرل اپنے مرد دوستوں کے ساتھ شراب پی رہی ہے اور اور اس کے دوست نشے کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے اس کو کپڑوں کو اتار دیتے ہیں۔

یہ وڈیو دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور اب سائلنٹ گرل کے جواب کا سب کو انتظار ہے کہ وہ اب کیا کہتی ہیں۔

عائشہ اکرم کے بعد ٹک ٹوک کی دنیا سے یہ نیا سکینڈل بنا ہے۔

عائشہ اکرم کے کیس کے بعد عام عوام کا ٹک ٹوک کے خلاف غصے میں اضافہ ہوا ہے اور یہ ایک عام تاثر بن گیا ہے کہ ٹک ٹاک پر زناکاری اور بدکاری کو ہوا دی جارہی ہے۔

آپ بھی کمنٹس میں بتائیں کہ کیا یہ تاثر درست ہے؟

اپنا تبصرہ بھیجیں