برف اتنی پڑی کہ گدھا ہی پھسل گیا ۔۔ جانیئے پاکستان میں کس جگہ اتنی برف باری ہو رہی ہے کہ جانور مر رہے ہیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان میں شمالی علاقہ جات میں ان دنوں برف باری اور بارشیں ہو رہی ہیں۔ سردی اتنی زیادہ ہے کہ پانی کا نل کھولیں تو پانی کی جگہ برف کے لوتھڑے گر رہے ہیں۔ گلگت بلتستان سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دیومالائی کے قریب برف باری ہوئی جس کی وجہ سے چاروں طرف برف ہے۔ سڑک سے برف تو ہٹا دی گئی گئی لیکن گدھا پھسل کر گر گیا۔https://www.youtube.com/embed/CN3llyj69fY

ویڈیو سے معلوم ہو رہا ہے کہ یہ مال بردار گدھا ہے۔ اس پر بوجھ ڈال رکھا ہے۔ اگر اس پر یہ وزن کم ہوتا تو شاید یہ گرنے سے بچ جاتا۔ لیکن یہ اکیلا جانور نہیں ہے۔ اس علاقے میں ٹھنڈ کی وجہ سے اکثر جانور ضروری اقدامات نہ ہونے کی وجہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں