بہت بڑا ٹاکرا پاکستان بمقابلہ بھارت کون جیتے گا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آج بہت بڑا،مقابلہ ہوگا، جہاں پاکستان اور بھارت کےدرمیان میچ دبئی میں شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔ دیکھتے ہیں کہ آج کو بازی لے جاتا ھے۔

فصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سب سے بڑا مقابلہ آج دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا، جہاں روایتی حریف پاکستان اور بھارت مد مقابل ہونگے، میچ پاکستان وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔ پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر کے کروڑوں کرکٹ شائقین اس میچ کا شدت سے انتظار کررہے ہین

اپنا تبصرہ بھیجیں