جب کوئی عورت آپ کو نظر انداز کرنا شروع کرد ے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ ؟؟

ورت اپنی عمر کے بارے میں تب جھوٹ بولنے لگتی ہے جب اس کا چہرہ سچ بولنا شروع کردے ۔ اگر کوئی عورت آپ سے آپ کا مرد چر الیتی ہے تو اسے اسی کے پاس رہنے دیں کیونکہ حقیقی مرد کبھی چوری نہیں ہوتا۔ مرد ساری عمر جھڑکیاں کھاکر دھکے برداشت کرتا ہوا کفالت کی راہ نہیں چھوڑتا دن رات محنت و مزدوری کرکے امکان بنواتا ہے پردیسوں کی مٹی پھانکتا ہے آخر میں جوان بچے کہتے ہیں اباجی! آپ کوئی ڈھنگ کاکام کرلیتے تو زندگی نہ سنور جاتی۔

عورت مرد کی محبت کوہوس اور اپنی ہوس کو محبت سمجھتی ہے۔ اگر کوئی لڑکی کسی سے محبت کرے تو ضروری نہیں وہ بدکردار ہو۔ جس مرد کو سچی محبت ہوگی وہ اس عورت کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑے گا چھوڑے گا تو مرجائے گا غلطی نہ ہونے کے باوجود سب ختم ہونے کے قریب ہونے کے باوجود وہ اسے کھونے کے ڈر سے معافی مانگ لے گا یہی سچی محبت کی علامت ہے ایسا مرد خوش نصیب عورتوں کو ملتا ہے۔ مر د کے دل میں بڑی رغبت ہوتی ہے ۔

عورت کے لیے اور اگر عورت پیاری ہوتو سات برس کے لڑکے سے لے کر ستر برس کے بڈھے کا دماغ ہل جاتا ہے۔ مرد اگر سچی محبت کر لے تو نہ تو وہ کسی اور عورت کی طرف دیکھتا ہے اور نہ ہی کسی غیر مرد کی نظریں اپنی عزت کی طرف پڑنے دیتا ہے۔ اس مرد اور عورت دونوں سے زیادہ خو ش قسمت کوئی نہیں جہاں مرد اس سے اتنا عشق کرتا ہے کہ اسے اپنی عزت مان لیتا ہے ۔

اور فوری نکاح کر لیتا ہے اور عورت اس کے عشق کو قبول کرتے ہوئے اسے محبت دیتی ہے ایسی عورت اللہ کے اتنا قریب ہوتی ہے کہ اسے جنت سے ایسا مرد تحفہ میں دیا جاتا ہے اور وہ مرد اس سے بھی زیادہ خو ش نصیب ہوتا ہے جسے ایسی عورت ملتی ہے اور وہ اسے دل وجان سے محبت کرتاہے۔ ایک عورت نے اپنے شوہر کو سب سے بہترین تحفہ یہ دے سکتی ہے کہ وہ تمام نامحرم سے نقاب کرنے لگے

اس سے شوہر کو بھی احساس ہوگا کہ اس کی بیوی اس سے محبت کرتی ہے اور نہیں چاہتی کہ اس کے علاوہ کوئی بھی اسے دیکھے۔ چنگاری کو شعلوں میں تبدیل کردینا آسان ہے مگر چنگاری پیدا کرنا بہت مشکل ہے۔ ہم ن نگے سر گھومنے والی لڑکی کو تو شرمندگی کا سبب سمجھتے ہیں لیکن اسے گھورنے والے لڑکے کوکچھ نہیں کہتے۔

جب کوئی عورت آپ کو نظر انداز کر رہی ہو تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ آپ سے نفرت کرتی ہے اس کا مطلب ہے اس کا دل دکھا ہے۔ کبھی بھی شادی کے کھانے کی برائی نہ کرو۔ بیٹی کے باپ کی پوری عمر لگی ہوتی ہے صرف اس ایک وقت کے کھانے کے لیے ۔ ۔۔ شادی کا محبت سے کیاتعلق؟

کبھی دیکھا ہے تم نے نکا ح نامے پر محبت کا خانہ ۔ اگر کوئی آپ سے محبت لینے آئے تو اسے محبت دینا، محبت سکھانے نہ لگ جانا کیونکہ محبت دینے میں محبت ہے ، سکھانے میں نہیں۔ ۔رشتے احساس سے بنتے ہیں رنگ نسل اور چال دیکھ کر تو جانور خریدے جاتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں