جسم اور روح کے باہمی تعلقات کے اعتبار سے زندگی کی تین اقسام کون کونسی ہیں؟

! اے مسلمانو جسم اور روح کے باہمی تعلقات کے اعتبار سے زندگی کی تین اقسام ہیں نمبرایک یا تو نعمتیں جسم پر ہوتی ہیں اور روح اس کے تابع ہوتی ہے جیسا کہ دنیا میں ہوتا ہے مثال کے طور پر جسم کوئی لذیذ مشروب پیتا ہے تو اس سے اس کی روح بھی خوش ہوتی ہے اور فائدہ اٹھاتی ہے یا جسم کوئی خوشبودار چیز سونگھتا ہے تو اس سے جسم کے ساتھ ساتھ روح بھی فائدہ اٹھاتی ہے لہذا جسم پہلے فائدہ اٹھاتا ہے اور وہ روح اس کے بعد فائدہ اٹھاتی ہیں۔ دوسری زندگی ق-بر کی زندگی ہے یعنی برزخ والی زندگی

جو موت کے بعد سے لے کر قی-امت قائم ہونےتک ہے یعنی یہ دنیا اور آخرت کی دونوں زندگیوں کے درمیان کی کیفیت ہے یہ وہ زندگی ہے جس میں عذ-اب اور نعمتیں روح پر ہوتی ہیں اور جسم اس کے تابع ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ اگر کبھی کسی نیک آدمی کی ق-بر کھود دی جائے یا کسی برے آدمی کی ق-ر کھولی جائے تو اس میں نعمتیں نظر آتی ہیں اور نہ ہی عذاب نظر آتا ہے اسی لیے ہم کہتے ہیں کہ یہ عذ-اب ق-بر یا اسکی نعمتیں واقع ضرور ہوتی ہیں لیکن ان کا علم اللہ تعالی کے پاس ہے کیونکہ ہم روح کے اصل کیفیت نہیں سمجھتے اور روح کا علم اللہ تعالی کے پاس ہے لیکن ہم یقین رکھتے ہیں اور ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ ق-بر میں نعمتیں بھی ہوں گی اور عذاب بھی ہوگا اگرچہ ہم ان کو اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھ سکتے اور زندگی کی تیسری قسم وہ زندگی ہے جو آخرت میں ہوگی یا جنت میں یا جہ-نم میں اور یہ وہ زندگی ہے جس میں نعمتیں اور روح دونوں پر اکٹھے ہوں گے ہم ان سب پر ایمان رکھتے ہیں اور ہمارا عقیدہ ہے کہ یہ چیزیں برحق ہیں کرتے ہیں کہ اللہ تعالی ہمیں ان لوگوں میں شامل کر لے کہ جن پر ق-بر کی نعمتیں ہوں گے اور جو قب-ر کے عذاب سے محفوظ رہیں گے اے اللہ ہم تجھ سے دعا کرتے ہیں کہ تو ہم پر مو-ت کی سختی آسان کردے والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اپنا تبصرہ بھیجیں