جو عورت گھر میں یہ عمل کرے گی وہاں بیٹے ہی بیٹے پیدا ہونگے


جس عورت نے بھی یہ عمل کیا اللہ تعالیٰ نے اسے بیٹے کی نعمت عطاء کی ۔آپ نے صرف ایک مرتبہ اس قرآنی عمل کو کرنا ہے تو ضرور اللہ تعالیٰ ضرور بیٹے کی نعمت سے نوازے گا۔قرآن پاک کی یہ آیت مبارکہ سورۃ مریم ، سورۃ محمد،سورۃ یوسف آپ نے بلکل پریشان نہیں ہونا آپ نے ایک ایک مرتبہ اس عمل کو کرنا ہے۔

اس کے بعد پانی کی بوتل پر دم کرلینا ہے ۔اب اس بوتل سے پانی کو ختم نہیں ہونا دینا ۔ جب پانی ختم ہونیوالا ہو تو اس پانی اس میں صاف ستھرا پینے والا مزید پانی ملا دیں۔ اس کو بڑھا دیں۔ اس پانی کو عورت حمل کے پہلے یا دوسرے مہینے سے پینا شروع کردے ۔اس بوتل میں پانی پیتے رہنا ہے جیسے ہی پانی ختم ہو اس میں اور پانی ملا دینا ہے ۔انشاء اللہ بیٹا پیدا ہوگا ۔

یہ عمل عورت خود کرے تو سب سے اچھا ہے ۔ایسی بہنیں جو سن رہی ہیں جو خود یہ عمل نہیں کرسکتیں۔ویسے تو خودہی کرنا چاہیے ۔گھر میں کوئی بھی فرد جو قرآن پاک پڑھتا ہے تو اس کو کہیں آپ کیلئے یہ عمل کرے ۔ لیکن وہ شخص یہ سورۃ مبارکہ پوری پوری پڑھے ۔انشاء اللہ آپ کے ہاں ضرور بیٹا پیدا ہو

اپنا تبصرہ بھیجیں