جیٹھ کی بھابھی سے زیادتی، چھوٹا دیور پہرہ دیتا رہا۔۔

قارئین آپ کو ایک اور انتہائی افسوس ناک خبر سے آگاہ کریں۔ایک اور حوا کی بیٹی ظلم کا شکار ہو گئی۔ لاہور کی نشتر کالونی میں انتہائی شرمناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں جیٹھ نے بھابھی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

متاثرہ خاتون کے مطابق اس کے جیٹھ ملزم لیاقت نے اسے اپنے گھر نوازشریف کالونی بلایا اور کہا کہ اس کی شوہر سے صلح کروا دیتے ہیں جس پر وہ اس کے گھر گئی تو اس نے چائے میں نشہ آور چیز ملا کر پلائی،

چائے پینے کے بعد میں بےہوش گئی تو ملزم نے زیادتی کی۔جب کہ اس دوران میرا دیور گلو کمرہ کو باہر سے بند کرکے پہرا دیتا رہا۔اس نے اس فعل میں لیاقت کی معاونت کی۔پولیس نے نہیا بی بی نامی خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ملزم کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ملزمان کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔یہاں واضح رہے کہ زیادتی کے واقعات پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں بھی رپورٹ ہوتے ہیں۔
ملزمان گرفتار ہونے کے باوجود بھی ایسے کیسز میں کمی نہیں ہو رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں