حریم شاہ مولانا طارق جمیل سے شادی کی خواہشمند۔۔

قارئین آپ کو انتہائی حیران کن حبر سے اگاہ کرتے جائیں کے ٹک ٹاک سے شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ نے اس دفعہ پھر ملک بھر کے مین سٹريم میڈیا اور ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کی ہیڈلأنس میں اپنی جگہ بنا لی ہے مگر کیسے؟؟

ہم آپ کو بتاتے ہیں کے معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ مشہور عالم دین و مبلغ مولانا طارق جمیل صاحب سے نکاح کی خواہشمند ہیں اور اسی سلسلے میں انہوں نے مولانا صاحب کو نکاح کا پیغام بھی بھجوا دیا۔

حریم شاہ کو پوری امید ہے کہ مولانا ضرور ہاں کریں گے۔بقول حریم شاہ کے ان کی دلی خواہش ہے کہ وہ دنیا کی شان اور شوکت سے الگ ہوجائیں ، اور دین سے اپنا رشتہ جوڑ دیں جہاں اعلٰی اخلاق اور اقدار پائے جاتے ہیں۔

اب پورے پاکستان کو مولانا کے جواب کا بے چینی سے انتظار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں