حضرت علی ؓ نے فر ما یا نو کام جن کو کرنے سے اچانک مصیبت آ جاتی ہے اور اللہ پاک ناراض ہو جا تا ہے؟؟
زندگی میں دو چیزوں کی کمی انسان کو اذیت میں ڈالتی ہے ایک رات کی نیند، اگر نیند نہیں تو چہر ہ بگڑ جا تا ہے دوسرا من پسند شخص میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جا تی ہے امانت صرف چیز یا رقم کی نہیں ہوتی اگر کو ئی اپنے جذبات ، احساسات بیان کر ے تو اس میں بھی خیانت نہ کر یں جن کے دل میں مکا فاتِ عمل کا خوف ہو وہ لوگ برا کرنے سے پہلے کئی بار سوچتے ہیں
زندگی کی منافقت زدہ ٹھو کروں میں سب سے قیمتی دھکا وہ ہو تا ہے جس سے آپ گرتے ہیں اور اٹھنا سیکھتے ہیں ہو سکتا ہے آپ کو لگتا ہو کہ اللہ نے آپ کو بہت ساری ایسی نعمتیں نہیں دیں جو دوسروں کے پاس ہیں لیکن اللہ نے آپ کو بہت ساری ایسی آزما ئشوں سے بھی نہیں گزارہ جس سے دوسرے گزرے ہیں ۔
جب بھی دعا ما نگو اپنی اوقات دیکھ کر نہیں بلکہ اپنے رب کی شان دیکھ کر ما نگو زندگی میں ایسے بہت سے مواقع آ تے ہیں جب ہم پر یشان اور خفا ہو جا تے ہیں ان کی طرف نہیں دیکھنا چا ہیے بلکہ اس دنیا اور اپنے رشتوں کی خوبصورت کو محسوس کر نا چاہیے ہم خوش رہ سکتے ہیں اگر ہم اچھی چیزوں کی تعریف کر یں اور ایک دوسرے کی غلطیوں کو بھلا دیں اس دنیا میں کوئی بھی مکمل نہیں ہے لیکن ہم ایک دوسرے کو مکمل دیکھ سکتے ہیں اگر ہم ایک دوسرے کی غلطیوں کو نظر انداز کر نا سیکھ جا ئیں ایک اچھے رشتے کے لیے ضروری ہے کہ آپ ایک دوسرے کو سمجھیں اور ایک دوسرے کی مدد کر یں اس طرح آپ اپنی زندگی میں خوشیاں بھر سکتے ہیں۔
حضرت علی ؓ فر ما تے ہیں پریشانی خاموش رہنے سے کم صبر کرنے سے ختم اور شکر کرنے سے خوشی میں بدل جا تی ہے خوشی کا وقت بھی گزر جا تا ہے دکھ کی گھڑی بھی لیکن آپ کا استعمال کیا گیا ہو آپ کو دھو کا دیا گیا ہو اس تکلیف سے سے نکلنے میں زما نے لگ جا تے ہیں اگر آپ دوسروں کے ساتھ معا ملات ، رشتوں اور لین دین میں سچے اور ایما ندار نہیں ہیں تو آپ سے ملنے والے زیادہ لوگ آپ جیسے ہی ہوں گے بر داشت کی صلا حیت خوش نصیبوں کو ہی ملتی ہے اخلاق کا حسن جس انسان میں آ جا ئے وہ خالق و مخلوق دو نو ں کا محبوب بن جا تا ہے۔
جس انسان کو قطع تعلق نہ کر نا آتا ہو۔ وہ بہت دکھ اٹھا تا ہے کیونکہ پسندیدہ شخص کی لا پر واہی اکثر انسان کو سائیکو پیشنٹ بنا دیتی ہے جب آپ کسی کے ساتھ زیادہ دیر تک رہیں تو آپ اس شخص کی زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں اور انکی چھوٹی چھوٹی خا میاں آپ کو بہت بڑی محسوس ہوتی ہیں آپ چاہتے ہیں کہ وہ شخص اپنے آپ کو بدل لے اگر کوئی شخص اس طرح نہیں جیسا کہ آپ چاہتے ہیں تو آپ کو جھنجھلا ہٹ ہونے لگتی ہے۔