خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ۔۔۔

قارئین آپ کو ایک اور افسوس ناک خبر سے آگاہ کریں ملک بھر کی طرح پنجاب میں بھی خواتین کے ساتھ بد سلوکی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

مینار پاکستان واقعہ ، اس کے بعد رکشہ میں بوسہ والا واقعہ اور چوہنگ میں ماں بیٹی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ، یہ تمام واقعات عالمی سطح پرپاکستان کی بدنامی کا باعث بنے ہیں ۔
تاہم

رات گئے لاہور ضلعی پولیس نے خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں عامر لیاقت نامی ملزم کو حر است میں لے لیا، ملزم دوست لیے خاتون پر مسلسل دباؤ ڈال رہا تھا۔

ہمارے نمائندے کے مطابق سینیئر سپریٹنڈنٹ پولیس ( ایس ایس پی) ماڈل ٹاؤن دوست محمد نے بتایا کہ ہر ا سانی کے واقعات قابل برداشت نہیں، اس سلسلے میں پولیس کی زیر وٹالرنس پالیسی ہے،

عامر لیاقت جیسے ملزموں کو قانون کی پوری طاقت کیساتھ ڈیل کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ملزم گزشتہ تین چار دن سے خاتون پر دباؤ ڈال رہا تھا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں