زید علی ٹی کے بیٹے کی خوبصورت تصاویر

حال ھی میں مشہور یوٹیوبر زید علی کے خوبصورت بیٹیے کی تصاویر اس وقت انٹرنیٹ پر وائرل ھو گئں جب انھوں نے اپنی ایک ویڈیو میں اپنے چاھنے والوں کے ساتھ شئیر کیں ۔ زید علی نے پہلی دفعہ اپنے بیٹے کی تصاویر شئیر کیں ھیں ۔انکے بیٹے آزیان علی ابھی 2ماہ کا ھوا ھے چلیں کچھ تصاویر دیکھتے ھیں۔

زید علی اور یمنہ اور آزیان
زید علی اپنی بیوی یمنی علی

اپنا تبصرہ بھیجیں