سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں ،وزیر اعظم نے عیدالاضحی پر طویل چھٹیوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 5 تعطیلات کی منظوری دے دی۔ تعطیلات 8 جولائی سے 12 جولائی تک ہوں گی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں