سپر ہائی وے پر مشہور ہوٹل کو لوٹ لیا گیا ۔۔ ڈکیتی کی واردات کیسے ہوئی؟ ویڈیو وائرل

کراچی میں ڈکیتی کی واردات دن رات بڑھتی جا رہی ہے۔ دن دھاڑے چور شہریوں کو کوٹ کر لے جاتے ہیں۔ وہیں سپر ہائی وے جو کراچی کی معروف ترین شاہراہ ہے

جہاں کئی مشہور ہوٹل اور ڈھابے موجود ہیں۔ سپر ہائی وے دعا ہوٹل پر مسلحہ افراد نے ہوٹل منیجر سے لاکھوں روپے لوٹ لیئے۔اور کھانا کھانے کیلئے آنے والی فیملیوں کو بھی لوٹ لیا مگر ابھی تک نقصان کا تخمینہ نہیں لگایا جاسکا۔

ہوٹل کے مالک یاسر خان سواتی نے الزام لگایا کہ پولیس بروقت اطلاع کے باوجود جائے وقوع پر نہیں پہنچی ۔ ہمارے لڑکوں نے چھپ کر دور سے ملزمان کی ویڈیو بھی بنائی۔ دیکھیئے ویڈیو

اپنا تبصرہ بھیجیں