شادی ہونے کے بعد میاں بیوی کے جس-م میں سب سے پہلے کونسی تبدیلی رونما ہوتی ہے؟
کہتے ہیں کہ شادی کا لڈو جو کھائے وہ بھی پچھ-تا-ئے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھ-تا-ئے مگر ایک پرمسرت تعلق آپ کو مو-ٹا-پے کا شک-ار بھی بنا سکتا ہے۔ یہ دعویٰ اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ گلاسکو یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق شادی کے بعد نوبیاہتا جوڑے کا جس-ما-نی وزن بڑھنے کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ شادی کے ایک سال بعد جو-ڑے کے جس-ما-نی وزن میں اوسطاً دو سے ڈھائی کلو گرام وزن بڑھ سکتا ہے۔ جبکہ جن لوگوں پر چر-بی زیادہ جلدی
بڑھتی ہے، وہ تین ماہ کے دوران ہی دو کلو اضافی وزن کے مالک بن جاتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق اس کی اصل وجہ شادی کے بعد کھانے کی مقدار میں اضافہ ہوجانا ہے، جبکہ نو-بیا-ہتا جوڑے جس-ما-نی طور پر زیادہ سرگرم نہیں رہتے یا ورزش سے دور ہونے لگتے ہیں، جس کی وجہ سے جس-ما-نی وزن بڑھنے لگتا ہے۔ تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ شادی کے بعد لوگوں کو اپنے جس-ما-نی وزن پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے، کیونکہ موٹ-اپے کا شک-ار ہونا خود اعتمادی کو نق-ص-ان پہنچاتا ہے۔ اس سے قبل گزشتہ سال امریکا کی فلوریڈا اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں بھی یہی بات سامنے آئی تھی۔ اس تحقیق میں کہا گیا تھا کہ اپنی شادی سے خوش جو-ڑوں میں جس-ما-نی وزن بڑھنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ محققین کا خیال تھا کہ اس کی ممکنہ وجہ یہ ہے کہ شادی کے بعد لوگوں کے اندر اپنی شخصیت یا جس-مانی وزن کے حوالے سے تش-وی-ش کم ہوجاتی ہے یا ان کی نظر میں اس کی زیادہ اہمیت نہیں رہتی۔ ایک اور امریکی تحقیق میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ میاں بیوی کے درمیان پیار جتنا بڑھتا ہے، جس-مانی وزن بھی اسی طرح تیزی سے بڑھتا ہے۔ اس کے مقابلے میں جو جو-ڑے ایک دوسرے سے زیادہ خوش نہیں ہوتے، ان کا وزن بھی زیادہ نہیں بڑھتا