صرف مرد کو غلط کہنا بھی زیادتی ھے۔۔۔

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں عائشہ اکرم نامی ٹک ٹاکر لڑکی آج کل ٹاپ ٹرینڈ پر ھے کہ انکے ساتھ ذیادیاتی کی گئ۔ اس کیس کو لے کر

ملک کی با پردہ حواتین کے عائشہ اکرم سے کچھ سنجیده سوالا:
جب کبھی بھی ہم باہر جاتی ہیں تو پردے میں ہونے کے باوجود اگر ایک دو مردوں کا رش ہو تو آگے جانے سے کتراتی ہیں۔ ہمیں عجیب سی

کیفیت محسوس ہوتی ہے اور ہم سوچتی ہیں کہ نہیں ابھی نہیں بعد میں چلی جائیں گی
تو جب عائشہ نے دیکھا کہ 400 مرد موجود ہےھیں اور کوئی اور لڑکی بھی وہاں موجود نہیں تو کیا اس کا آگے جانا بنتا تھا؟؟ ہم لڑکیاں گلی میں دو کتے دیکھ لیں سو میل دور جا کھڑی ہوتی ہیں تو پھر ان 400 مردوں میں جانے سے وہ کیوں نہیں کترائی؟؟

دنیا میں کوئی ایسی عورت نہیں جسے عزت کا ڈر نہ ہو تو پھر اسے کیوں نہیں تھا؟؟ کیا وہ بچی تھی کہ اسے حالات کا علم نہیں تھا؟؟
اگر وہ صرف ویڈیوز ہی تو بناتی ھے اور کوئی غلط کام نہیں کرتی ھے تو جان لیں کے کہ یہ غلط ہے اور سو فیصد غلط ہے کیوں کہ اللّه تاللہ نے عورت پردے کا حکم دیا ھے۔صرف مردوں کو غلط کہنا بھی زیادتی ھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں