عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما شدید زخمی ۔۔ یہ بڑا حادثہ کیسے پیش آیا، مداح تشویش میں مبتلا
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ شدید زخمی ہو گئی ہیں ، انہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ہم انکی ناک اور بائیں آنکھ کے نیچلے حصے پر واضح نیل دیکھا جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ انہیں چوٹ کس وجہ سے لگی یہ تو جمائما نے اپنی پوسٹ میں نہیں بتایا بہرحال انہوں نے ایموجیز کے زریعے اپنے چاہنے والوں کو یہ خبر پہنچا دی کہ انہیں اسکینگ کے دوران چوٹ لگی اور اس وقت ان کی طبعیت کچھ ٹھیک نہیں۔اس پوسٹ کے بعد پاکستان سمیت غیر ملکی مداح بھی ان کی جلد صحتیابی کی دعا کررہے ہیں۔
Load/Hide Comments