عورت کے اندر ایسی 4 باتیں

زندگی کے سفر میں کبھی بھی ایس موڑبھی آجاتے ہیں۔ جہاں محنت اور ڈگریاں ہار جاتی ہیں۔ قسمت اور دعائیں جیت جاتی ہیں۔ جس مرد کو سچی محبت ہوگی وہ اس عورت کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑے گا چھوڑے گا تومرجائےگا۔ غلطی نہ ہونے کے باوجود سب ختم ہونے کےقریب ہونے کے باوجود اسے کھونے کے ڈر سے معافی مانگ لے گا۔

یہی سچی محبت کی علامت ہے ایسا مرد ہیرا ہے۔ اورایسی عورت خوش نصیب ہے۔ کہتے ہیں کہ شادی کے بعد عورت کا چہرہ اور جسمانی حالت بتاتی ہے۔ کہ اس کے شوہر نے اسے کس حال میں رکھا ہوا ہے ۔ وہ عورتیں کبھی بوڑھی نہیں ہوتیں جن کے شوہر ان پر جان چھڑکتے ہیں۔ شادی سے قبل لڑکی مناسب شکل وصورت کی ہوتی ہے۔ جو پہن اوڑھ کر اچھا لگتی ہے۔

مگر شادی کے بعد شوہر کی توجہ اور محبت عورت کے چہرے کو ایسا نکھا رتی ہے۔ کہ وہ مزید خوبصورت ہوتی چلی جاتی ہے۔ شادی کے دس بیس سال بیت جانے کے بعد بھی عورت خوبصورت اور کم عمر لگ سکتی ہے۔ کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں اور زوجین کی قسمت پر رشک کرتے نہ تھکیں ۔

لو گ ہمیشہ عورت کو الزام دیتے ہیں۔ کہ وہ اپنا خیال نہیں رکھتی۔ جس کا شوہر ہی اسے اہمیت نہ دیتا ہو تو وہ بھلا کس کےلیے سجے سنورے کہتے ہیں کہ عورت کو تم جیسا کہو گے وہ ویسی ہی بنتی چلی جائے گی۔ اسے بدصورت کہو گے تو وہی بنتی جائےگی اور اگر اسے خوبصورت اور سلیقہ مند کہو گے تو وہ خود بخود ویسی ہی بنتی چلی جائے گی۔

خالی ضرورتیں پوری کرنے سے رشتے کبھی نہیں نبھاتے، ضرورتیں تو آپ اپنی ملازمین کی بھی پوری کرتےہیں۔ ضرورتیں توآپ ان کی بھی پوری کریں ۔ جن کو آپ جانتے نہیں ہیں۔ اصل چیز احساس کرنا جب تک احساس پیدا نہیں ہوگا رشتہ نبھتا نہیں گھسیٹا جاتا ہے۔ اور یقین کریں جسے آپ سے محبت ہوگی وہ آ پ میں وہ اور پست ذہنیت اور نیچ لوگ ان کی توہین کرتےہیں۔ تم میں سے سب سے بہتر شخص وہ ہے جو اپنی عورت کے ساتھ سب سے بہتر سلوک کرے۔

عورت کو ڈر ہر مرد سے لگتا ہے۔ سوائے اس کے جو اسے پسند آجائے پھر چاہیے وہ شرابی ہی کیوں نہ ہو۔ اگر عورت کو رونے کےلیے کاندھا میسر نہ ہو تو وہ مضبوط ہوجاتی ہے۔ محتاج نہیں رہتی ایک بار اسے دلاسہ نہ دو تو وہ اگلی بار کبھی آپ کے سامنے بکھرا ہوا وجود نہیں لے کرآئے گی۔

اگرو ہ اپنی من کی کوئی بات سنانا چا ہے۔ اور آپ کہو بعد میں ابھی مصروف ہوں تو وہ بات پھر کبھی نہیں بتائےگی۔ ایک دوست نے کہا اسے جب بھی میری ضرورت ہوتی تھی ۔ میں مصروف ہوتا تھا۔ وہ جب کچھ سنانا چاہتی تھی میں بے توجہی سے سنتا یا سننا ہی نہیں چاہتا تھا۔ نتیجہ وہ ہوا اس نے کچھ کہنا ہی چھوڑ دیا ۔ وہ زیادہ مضبوط ہوگئی وہ میری محتاج نہیں رہی تھی اسے تنہاء رہنا آگیا تھا۔ یا پھر وہ کوئی ڈھونڈ لیتی ہے۔ جو اسے سنتا ہو اور سمجھتا ہوں۔ جس عورت کے اندر یہ چار باتیں ہوں گی تو اس کا شوہر اس پر عاشق ہوجاتا ہے۔ عقلمندی، اچھی زبان، عزت اورمحبت ، مردکو قابو کرنےکا طریقہ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں