فیصل آباد کے جلسے میں لڑکے نے کیا حرکت کی کہ عظمیٰ بخاری نے تھپڑ لگا دیا
جلسہ گاہ کے وی آئی پی گیٹ سے مریم نواز کو تو اندر جانے دیا گیا لیکن سکیورٹی پر مامور لوگوں نے دیگر خواتین کو وہیں روک لیا۔اس دوران گاڑی سے نکلتے ہوئے عظمیٰ بخاری کے قریب آنے والے ایک نوجوان کو لیگی رہنما نے غصے میں آکر تھپڑ مارا اور اس کے بازو پر لگا بیج بھی اتار دیا۔
واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ایک شخص قریب آرہا تھا، اسے منع کیا کہ قریب نہ آؤ وہ باز نہ آیا تو اسے تھپڑ مارا ۔
Load/Hide Comments