وجوہات جس کی وجہ سے مرد عورت سے ن ف رت کرنے لگتا ہے
عورت مرد کی امیری یا غریبی سے بالکل متاثر نہیں ہوتی ۔ وہ صرف اس بات سے متاثر ہوتی ہے۔ کہ مرد اسے کتنی عزت دیتا ہے۔ زندگی کی سب سے بڑی انویسمنٹ ہم کسی انسان پر کرتے ہیں۔ اپنی جوانی کےقیمتی سال محبت کے نام پر دے دیتے ہیں۔ اور بدلے میں کیا ملتا ہے۔ نہ ختم ہونے والی اداسی عمر بھر کا روگ اور پل پل لمحے لمحے کا انتظار ۔ جب مرد کسی عورت سے محبت کرتا ہے۔
اور اسے پانہیں سکتا۔ اور وہ کسی اور نکاح میں چلی جاتی ہے۔ تو یقین مانیں کہ ہر رات وہ سینکڑوں باریہ سوچ کرمرتا ہے کہ اس کی محبت کسی اور کی دسترس میں ہے۔ کسی اور کو حاصل ہے ۔ اور اس پر اس کا کوئی حق نہیں۔ وفا کا تعلق کسی مرد یا عورت سے نہیں ہے۔ فطرت تربیت اور نیت سے ہے بعض اوقات ہم لوگوں کے ہاتھوں کا مذاق اڑاتے ہیں۔
جن کو ہم کمزور لمحوں میں اپنی ذات کی سچائیاں دیتے ہیں۔ اگر آپ سے محبت کرنے والوں کےساتھ محبت نہیں پائی جاتی ہے۔ تو پھر اس سے پیار کر و جو آپ سے محبت کرتا ہے۔ چار وجوہات جس کی وجہ سے مرد عورت سے نف رت کرنے لگتا ہے۔ اور وہ آپ کو چھوڑ دیتا ہے؟ ایسے بہت سی وجوہات ہوتی ہیں۔
جب ایک لڑکا یا ایک مرد کسی لڑکی یا عورت کوفون کرنا ٹیکسٹ کرنا چھوڑدیتا ہے۔ لیکن جو سب سے اہم چار وجوہات ہیں کہ جس کی وجہ سے تعلقات اپنے اختتام کو پہنچنے لگتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ چار وجوہات اسی فیصد ہوتی ہیں۔ آپ کو وہ لڑکی نہیں سمجھتا جیسا کہ اس نے سوچاتھا۔ بہت سی قدریں ہیں۔ جو مقابلے کےبعد نتیجہ اخذ کرتی ہیں۔ کہ آپ وہ نہیں ہیں ۔ جس کی وہ تلاش کررہا ہے ۔ اسی لیے وہ ایک طر ف ہونے کا فیصلہ کرتا ہے
اگر ایسا ہے تو حالات کو زبردستی اپنے جانب موڑنے کی کو شش نہ کریں۔ اپنے آپ کو الزام نہ دیں ۔ اور نہ ہی اپنے آپ کو ا س کے آگے گرائے ۔ اگرآپ اس سے جڑی رہتی ہیں۔ اس کے باوجود وہ آپ سے محبت نہیں کرتا۔ تو اچھے سے جان لیں کہ آج نہیں تو کل آپ اس سے الگ ہوہی جائیں گی۔ ممکن ہے اسے آ پ کے ساتھ رہنا پسند نہ ہو۔ آپ کی کوشش ہوتی ہے کہ اس کے ساتھ وقت گزاریں۔ ڈیٹ پر جائیں۔ لیکن وہ آپ سے وعدہ کرنےکےباوجود آخری وقت میں منع کردیتا ہے۔ یا بہانہ بنادیتا ہے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ آپ کو مزیددیکھنا نہیں چاہتا اسی لیے میرا مشورہ یہ ہے کہ آپ اسے فون نہ کریں۔
لیکن پھر کیا کریں؟ پھر اس کاجواب یہ ہے کہ اپنی زندگی کے ساتھ چلتے رہیں کیونکہ ایسے تعلقات کا کوئی فائدہ نہیں ہے جہاں دونوں میں اتحاد نہ ہو ۔ کیونکہ دونوں میں سے اگر ایک فریق بھی راضی نہ ہو تو تنہاء رہنے کو کو ترجیح دیں ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بہت سے لڑکے اس لیے بھی لڑکیوں سے دور ہوجاتے ہیں۔ کہ انہیں اٹیک پسند نہیں ہوتا۔ ممکن ہے کہ جب آپ دونوں ساتھ تھے توآپ نے اسے کچھ ایسا بتایا ہوا جو اسے پسند نہ آیا ہو یا ممکن ہے اس نے اس کا غلط مطلب لیا ہو اور پھر اس نے اسی میں بہتری محسوس کی ہو آپ سے دور ہوجائ