پنجاب حکومت نے عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا
لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور سمیت صوبہ بھر میں 8 جولائی جمعتہ المبارک سے 12 جولائی منگل تک عید کی تعطیلات ہوں گی۔عید الاضحی کے سبب سول سیکرٹریٹ میں قائم دفاتر سمیت پنجاب بھر میں صوبائی،خود مختار اور ضلعی حکومتوں کے تحت کام کرنے والے ادارے بند رہیں گے۔
Load/Hide Comments