پنجاب فوڈ اتھارٹی کی شیرگڑھ میں کاروائی۔۔۔

قارئین یہاں آپ کو تازہ ترین حبر سے آگاہ کرتے چلیں کے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کاروائیاں سحت کر دی ہیں۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق کسی کو کسی بھی صورت میں انسانی جانوں کے ساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

اسی سلسلے میں شیرگڑھ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے حفیہ اطلاع پر پولیس کے ہمراہ چھاپہ مارکر کیمیکل سے زہریلا دودھ تیار کرنی والی فیکٹری پکڑ لی۔

مرکزی ملزم عبدالحفیظ نے برف کے کارخانے میں کیمیکل کے ذریعے جعلی دودھ بنانے کی فیکٹری قائم کر رکھی تھی جہاں پر روزانہ کیمیکل اور کوکنگ آئل کے زریعے 4000 لیٹر سے زائد دودھ تیار کرکے 3 گاڑیوں کے زریعے مختلف علاقوں میں سپلائی کیا جاتا تھا

فیکٹری مالک عبدالحفیظ سمیت دیگر چار ملزمان پہلے بھی کئی دفعہ گرفتار ہو چکے ہیں مگر دو دن بعد رہا ہو کر دوبارہ دھندہ شروع کر دیتے ہیں
کیمیکل کے زریعے تیار شدہ جعلی دودھ انتہائی خطرناک ہوتا ہے اور معصوم بچوں کیلئے یہ دودھ زہر ثابت ہوتا ہے ایسا دودھ تیار

کرنے والے معاشرے کو تباہ کر رہے اِن معاشرے کے ناسوروں کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہے اور اِن کو عبرت کا نشان بنانا چاہے تاکہ دوبارہ کوئی ایسا گھناونا دھندہ نہ کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں