کوئی بھی عورت یہ دو باتیں کبھی بھی نہیں بتائے گی کہ ؟؟عورتوں کے لیے خفیہ راز
دل لگی کسی بھی اسٹیشن پر اترجاتی ہے اور دل کی لگی قب ر میں ساتھ اترتی ہے۔ محبت قابلیت نہیں دیکھتی۔ درویش ہے درویش کردیتی ہے۔ وحشی سے وحشی بن جانے کے بعد بھی انسان اپنی انسانیت سے پیچھا نہیں چھڑا سکتا۔ گن اہ کواتنے برے انداز سے پیش کرو۔ کہ کرنے والے کو گن اہ سے نف رت ہوجائے۔ ہماری غیرت بڑی سیانی ہے۔ یہ صرف عورت کے معاملے میں پوری جاگتی ہے۔
مایوس، بیزاراور منفی لوگوں سے دور رہیں وہ آپ کی زندگی میں بھی مایوس سیت ، بیزاریت اور منفیت بھر دیں گے ۔ زندگی کو کھل کر جئیں کیا پتہ کل ہونا ہو۔ ایک شخص کے لیے اس سے بڑی سزا کیا ہے
کہ وہ ایک وقت میں جان سے پیار ا ہو اور پھر وہ قابل نف رت ہوتاجائے اور نظرو ں سے اترتا چلا جائے۔ اس عورت سے زیادہ کوئی خوبصورت کوئی نہیں جو اپنے رب کو راضی کرنے کے لیے پردہ کرتی ہے۔ کچھ لوگ کسی خوبصورت تصویر کی طرح ہوتے ہیں۔ لیکن معاشرے کے کسی بھی فریم میں فٹ نہیں آتے۔ تصویر بالکل سیدھی ہوتی ہے بس فریم ٹیڑھے ترچھے ہوتے ہیں لیکن الزام پھر بھی تصویر ہی کے سر ہوتا ہے۔ جو مرد کسی ہنستی بستی عورت کوخاموش کردیتے ہیں وہ دنیا میں لازمی نشان عبرت بنتےہیں۔عورت کے آدھے حقوق معاشرے نے سلب کرلیے ہیں ۔
آدھی وراثت بھائی ہڑپ کرجاتےہیں باقی صرف قدموں تلے جنت بچی ہوئی ہے۔ آج کل محبت کے نام پر ، اصلاح کے نام پر رشتے کے نام پر اور دین کے نام پر سامنے والے کی عزت کو روند دینا عام سا ہوتا جارہا ہے۔ انداز ایسا اپنائیں کہ سامنے والا اپنی غلطی کی اصلاح بھی کرلے ۔ اور آپ سے محبت بھی کرے۔ انسان اصلاح کرتا تو اپنے چھوٹوں کی ہے لہٰذا ان کا سمجھاتے ہوئے نفس، زبان اور لہجوں کو زیادہ تھا م لیا کریں۔ محبتوں سے سکھائے گئے سبق زندگی بھر یادرہتے ہیں زبان کو دھیما اور نرم رکھیے۔
کوئی بھی عورت دو باتیں کبھی بھی نہیں بتائے گی : عورت اپنی عمرکبھی نہیں بتاتی ۔ دوسرا دل کی بات کو کبھی زبان پر نہیں لاتی اس لیے اصل مرد وہ ہے جو عورت کے دل ک بھید کو جان لے ۔ اک روز دو ٹکوں کی ضرورت پڑی ہمیں ، پھر یوں ہوا کہ دوست اچانک سے مرگئے۔ ہجر دیجیے ، صبر دیجیے ، کوئی کشادہ قب ر دیجیے، محبت کو دے نہ سکے آپ، ایسے کیجیے ز ہ ر دیجیے۔