گندم کی جنگ، دنیا میں شدید بھوک کے خدشے میں اضافہ
واشنگٹن(این این آئی)دنیا کی ایک بڑی زرعی طاقت یوکرین پر روسی فوجی کارروائی کے سبب گیہوں کی عالمی منڈی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ اس تصادم کے سبب بعض ملکوں میں بھوک کی تشویشناک صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہر اقتصادیات برونو پارمینٹیئر نے کہاکہ گیہوں ہر کوئی کھاتا ہے لیکن ہرشخص اسے اگانے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔پارمینٹیئرنے کہاکہ جنگ کے زمانے میں یقینا دوسرے ملکوں کی قسمت بڑے پیمانے پر اناج پیدا کرنے والے ملکوں کے ہاتھوں میں ہوتی ہے۔
Load/Hide Comments