یہ پاکستانی عوام ہے پیچھے ہٹو ۔۔ دیکھیے جنرل باجوہ نے کیسے لوگوں سے ہاتھ ملانے کے لیے اپنے ہی کمانڈوز کو پیچھے ہٹا دیا؟
23 مارچ پاکستان کی تاریخ ک ایک اہم حصہ مانا جاتا ہے اور اس دن شکر پڑیاں اسلام آباد میں ایک پروقار تقریب منعقد کی جاتی ہے، ہمیشہ کی طرح اس تقریب میں آج بھی معزز آرمی چیف جناب جنرل باجوہ صاحب شرکت اور یہاں انکی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔
جس میں یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ انتہائی پیار، خلوص اور محبت کے ساتھ پاکستانی عوام سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔
انڈیپینڈینیٹ اردو کی وویڈیو میں واضح دیکھا جا کستا ہے کہ اس موقعے پر عوام کا رش دیکھتے ہوئے جنرل باجوہ کے ساتھ موجود آرمی کے اہلکاروں نے لوگوں کو پیچھے ہٹانے کی کوشش کی مگر پاکستان آرمی کے سپہ سالار نے انہیں فوراََ اس کام سے روک دیا اور انہیں پیچھے ہٹ جانے کو کہا، اس بات نے تو پاکستانی عوام کے دل جیت لیے ہیں اور پہلے سے بھی زیادہ پاک فوج کے سپہ سلار کی تعیفیں کی جارہی ہیں۔
اور آج اس دن کی مناسبت سے دن کا آغاز وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی سے اور صوبائی دارلحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔
یہی نہیں بلکہ اج نماز فجر میں ملک کی ترقی ق خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔ مزید یہ کہ اب 23 مارچ کی مرکزی تقریب شکر پڑیاں اسلام آباد میں ہوئی جس میں تینوں مسلح افواج کے دستوں نے شرکت کی۔
پریڈ میں آرمرڈ کور، آرٹلری اور ایئر ڈیفنس انجینیرز کے دستے دشمن پر ہیبت طاری کرنے والے سامانِ حرب کے ساتھ حصہ لیا اور ایس ایس جی کے کمانڈوز فری فال کا مظاہرہ بھی کیا۔