7 ایسے اعمال جو امیر کو بھی غریب بنا دیتے ہیں۔۔۔۔
قارئین آپ کو آج ہم دین اسلام کی روشنی میں کچھ ضروری باتیں بتائیں گے۔ ایسے اعمال جن کی اصلاح نہ ہوتو وہ ہمیشہ پریشانی اورغربت کا شکارہوجاتے ہیں توایسے سات سوالوں کی طرف میں آپ کی توجہ دلائوں گا
کہ جن کی اصلاح آپ لوگوں کوکرنی چاہیے اگرآپ کوئی بھی وظائف کررہے ہیں توساتھ میں یہ اعمال اپنی زندگی میں کررہے ہیں اور دیکھنے میں بھی آتا ہے یہ سات اعمال اکثرگھروں میں پائےجاتے ہیں توان کی پریشانی دورنہیں ہے ہوتی وہ اورپریشانی میں گرتے چلےجاتے ہیں۔
سب سے پہلا جوعمل ہے جلدی جلدی نمازپڑھنے سےغربت آتی ہے بہت سارے لوگ ایسے ہیں جوجلدی جلدی نمازپڑھنے کےعادی ہوتے ہیں جو لوگ سکون کے ساتھ نماز نہیں ہے پڑھتے ان کے لئے یہ بری خبر ہے کہ اگرآپ جلدی جلدی نمازپڑھنے کے عادی ہیں
تو پریشانی آپ کے پاس سے جائے گی نہیں بلکے اور پریشانی آئے گی۔ ایسی کے ساتھ عمل نمبر2 بہت سے لوگ میں نے دیکھے ہیں جو کھڑے ہوکر پیشاب کرتے ہیں بغیرکسی مجبوری کے کھڑے ہو کر پیشاب نہیں کرنا چاہیے اگرکوئی مجبوری ہے
آپ کسی ایسی جگہ گئے ہیں جہاں آپ بیٹھ کرپیشاب نہیں کرسکتے اگرکوئی حالت مجبوری ہو تب توآپ کرسکتے ہیں لیکن اس کو عادت بنا لینا ابھی بات نہیں ہے تو کھڑے ہو کر پیشاب کرنے سے بہت زیادہ حالات بگرجاتے ہیں اس سے خاص طور پربچنا چاہیےاورپیشاب کے قطروں سے بھی بچنا چاہیے۔
نمبرتین پیشاب کی جگہ وضو کرنے سے برکتیں اٹھ جاتی ہیں بہت سے گھرایسے ہیں جہاں پیشاب کی جگہ بھی ساتھ ہے نہانے کی جگہ بھی ساتھ ہے اوربیسن بھی ساتھ ہی ہے بلکل پاس پاس بنی ہوئی ہیں پیشاب کی جگہ پے وضوکرنے سے آپ کی
برکتیں اٹھ جاتی ہیں اگرآپ کے پاس کوئی اور جگہ نہیں ہے جہاں آپ وضونہیں کرسکتے تو حالت مجبوری آپ وہاں پروضو کرسکتے ہیں تھورا سا ہٹ کے واشروم کا دروازہ کھول کر اس طرح آپ کر سکتے ہیں
لیکن اگرآپ کے گھرکوئی اورجگہ موجود ہے لیکن پھربھی آپ پیشاب والی جگہ جا کروضوکریں گے تواس سے کیا ہوگا آپ کے گھر سے برکتیں اٹھ جائیں گی۔ اسی طرح نمبر چارکھڑے ہوکرپانی پینے سے بہت سارے لوگ ایسے ہیں جوکھڑے ہوکر پانی پیتے ہیں
الٹے ہاتھ سے بھی پانی پی رہے ہیں اورکھڑے ہو کر بھی پانی پی رہے ہیں خود کواوراپنے بچوں کواس طرح سے آپ تربیت دیں کے کھڑے ہوکرپانی نہ پیئیں بیٹھ کرپانی پینا سنت ہے وہ بھی تین گھونٹ میں بعض اوقات ایسے ہوتا ہےکوئی ایسی جگہ ہوتی ہے جہاں بیٹھ نہیں سکتے حالت مجبوری پرآپ کھڑے ہوکرپانی پی سکتے ہیں
لیکن اس کوعادت بنا لینا یہ جو ہے خطرناک ہوسکتا ہے تواس سے کیا ہوتا ہے گھرپرغریبی کےاثرات آنے لگ جاتے ہیں یہ چوتھا عمل ہے اس سے آپ کو بچنا چاہیے۔ اب آتے ہیں عمل نمبر 5 منہ سے چراغ بجھانے سے بہت سے ایسے لوگ دیکھے ہیں
جو منہ سے چراغ بجھاتے ہیں اسی طرح ماچس ہے اسے بھی آپ منہ سے بجھاتے ہیں یہ بھی اسی زمرے میں آتا ہے کسی بھی آگ کو منہ سے نہ بجھائیں کوشش کریں اس کوکسی اور زریعےسے بجھایا جائےاگر آپ منہ سے ہی بجھائیں گے
توآپ کو زندگی میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پرے گا یہ باتیں عجیب لگ رہی ہوں گی لیکن واقعی ایسے ہوتا ہے منہ سے چراغ بجھانا نہیں ہے چاہیے ہاتھ سے یا پھر کسی اورچیز سے آپ کو آگ بجھانی چاہیے۔ نمبرچھ دانت سے ناخن کاٹنے سے رکاوٹیں آنےلگ
جاتی ہیں۔ بہت سارے لوگ ملتے ہیں جواپنے ناخن اپنے دانتوں سے کاٹتے ہیں اوران کو نخن کٹر کی ظرورت ہی نہیں ہے پرتی دانتوں سے ںاخن کو کاٹنے سے رکاوٹیں آپ کے کاموں میں آتی ہیں۔
اسی طرح سے نمر سات دامن یا آستین سے منہ صاف کرنے سے غربت منڈلانے لگتی ہے کافی زیادہ لوگ ایسے ہیں جو کھانا کھانے کے بعد اپنے منہ کو اپنے دامن یا آستین سے صاف کرلیتے ہیں یا کوئی بھی چیز کھا لیں آپ کا
منہ گندا ہو گیا تو اس کو آستین سے صاف کرلیا آپ نے اپنے دامن یا آستین وغیرہ کا سہارا نہیں ہے لینا بس تھوری سی آپ محنت کرلیں اپنے پاس کوئی ٹشو یا رومال رکھ لیں کہ جس سے ضرورت پڑھنے سے آپ اپنا منہ صاف کرلیں تواسطرح سے کرنا چاہیے
دامن یا آستین سے منہ کو صاف نہیں ہے کرنا چاہیے اس طرح سے آپ کے کپڑے بھی گندے ہوں گے اوراس طرح سے غربت بھی منڈلانے لگتی ہے یہ بہت ہی خطرناک چیز ہے اس سے بچیں بہت سارے لوگ ایسے ہوں گے جوکہیں گے کہ اس سے کیا ہوگا اس سے بہت کچھ ہوتا ہے آپ کو اس سے بچنا چاہیے یہ ہو گئے ہیں
سات اعمال جس سے غربت کے آثارآنے لگتے ہیں۔