””عورت کے سامنے اگر یہ چھ الفاظ بو ل دیں تو وہ ہمیشہ کے لیے آپ کی ہوجائے گی“

گر عورت کے سامنے اگر یہ چھ الفاظ بول دیں تو وہ ہمیشہ کے لیے آپ کی ہوجائے گی۔ لڑکیوں کو خوش کرنا وہ فن ہے کہ جو ہر مرد کے پاس نہیں ہوتا اور یہ سب کی خواہش ہوتی ہے کہ کسی طرح انہیں وہ باتیں معلوم ہوجائیں جنہیں سن کر خواتین کا دل باغ باغ ہوجائے۔

برطانو ماہرین نفسیات نے ایک جامع تحقیق کے بعد وہ اہم ترین باتیں معلو م کر لی ہیں جنہیں سننا خواتین کے لیے سب سے زیادہ خوشی کا باعث بنتا ہے۔آپ میری زندگی میں آنے والی پہلی خاتون ہیں ۔

اگرچہ یہ جملہ کہنے والے مرد درجنوں خواتین کے ساتھ عشق لڑا چکے ہوں مگر یہ کہنا ہمیشہ ان کی مجبوبہ کو مسرور کر دیتاہے ۔ مجھے کبھی کسی کی قربت میں ایسا لطف نہیں ملا۔ یہ وہ جملہ ہے جو تجربہ کار خواتین کو خصوصی طور پر نہایت متاثر کرتا ہے اور وہ اسے اپنی جیت سمجھتی ہیں۔ تم اس قدر شائستہ اور تہذیب یافتہ ہو کہ تم دنیا کی بہترین ماں ثابت ہوگی۔

یہ جملہ شریف الفنس خواتین کے لیے بہت موزوں ہیں اور وہ اسے اپنی تعریف سمجھتی ہیں۔ پلیز ساری زندگی میرے ساتھ رہنا۔ “یہ جملہ خواتین کو احساس تحفظ دلاتا ہے اور انہیں اس بات کا خدشہ نہیں رہتا کہ کل اس مرد کی نیت بدل سکتی ہے”۔ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے تم جیسی محبوبہ ملی ہے ۔ “کسی خاتون کو اہمیت کااحساس دلانے کے لیے اس سے اچھا جملہ نہیں ہوسکتا ۔

کیونکہ یہ سن کر خاتون اپنے آپ کو دوسری خواتین سے افضل سمجھتی ہے ۔ “آئی لویو”یہ وہ جملہ ہے جو ہرروز اربوں مرد اربوں خواتین کو کہتے ہیں مگر اس کی اہمیت کسی صورت کم ہونے میں نہیں آرہی اور اگرچہ سب کو معلو م ہے کہ یہ اب ایک روایتی جملہ بن چکا ہے۔ مگر کسی بھی خاتون کویہ جملہ سننے سے جو خاموشی محسوس ہوتی ہے اس کا کوئی مقابلہ نہیں ہ

اپنا تبصرہ بھیجیں