…..پولیس اہلکار نے ٹک ٹاکر خاتون کو

قارئین آپ کو انتہائی افسوس ناک نیوز سے آگاہ کریں کراچی میں پولیس اہلکار درندہ بن گیا۔پولیس اہلکار نے ٹک ٹاکر کو

زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک اور ٹک ٹاکر زیادتی کا شکار ہو گئی۔متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ عثمان ویڈیو والا فون سے بلیک میل کر رہا ہے۔ملزم مجھے گھر پر فائرنگ اور قتل کی دھمکیاں بھی دے رہا ہے۔

اعلیٰ افسران سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کرتی ہوں۔ٹک ٹاکر نے یہ بھی بتایا کہ اہلکاروں کے سامنے مجھ پر تشدد کیا گیا۔ملزم مجھے تھانے لے کر گیا اور وہاں پر زیادتی کی،ڈرانے کے لیے گھر کے باہر 12 فائر کیے۔وہ چاہتا تھا کہ میں ڈر کر خاموش ہو جاؤں۔خاتون کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں