عزت حاصل کرنے کے لیے….

یہ وظیفہ ان لوگوں کے لیے ہے جن کے دشمن بہت ہیں اور جن کا کوئی کام نہیں ہوتا یا ان کے دشمنوں کی وجہ سے ان کے کاموں میں رکاوٹیں آتی رہتی ہے یہ عمل جائز مقصد کے لیے کرنا ہے۔

یہ وظیفہ بہت مجرب اور آزمودہ ہے اس وظیفے سے آپ کی مشکلیں حلُہو جائیں گی ۔یہ وظیفہ گھر سے نکلتے ہوئے 70 بار پڑھ لیں تو انشاءاللہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے دشمن پر 10 مرتبہ پھونکیں گے

تو وہ آُپ کا دوست بن جائے گا۔ جو شخص آپ کی بات نہیں مانتا آپ کا کام نہیں کرتا اس پر 41 بار یہ پڑھ کر پھونک دیں۔ انشاءاللہ وہ آپ کا کام کر دے گا۔ یہ وظیفہ اسم مبارک کا ہے یہ وظیفہ کرنے سے

اللہ آُپ کو کبھی کسی کا محتاج نہیں کرے گا۔عمل یوں ہےاس عمل کا عامل بننے کےلیے آپ نے اللہ کا اسم مبارک یا عزیز سوا دو لاکھ یعنی دو لاکھ پچیس ہزارمرتبہ پڑھنا پڑے گا یہ آُپ نے تین ماہ میں پڑھنا ہے

جلدی بھی پڑھ سکتے ہیںسب سے پہلے گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھنا ہے پھر پورے دن میں جتنی بار یہ پڑھ سکیں پڑھ لیں جب آُپ کو لگے کہ اس دن میں اس سے زیادہ نہیں پڑھ سکتے تو پھر گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لیں اور اس عمل کو اس دن تک روک لیں۔ خواتین ایام خاص میں اس عمل کو روک دیں اور بعد میں جاری رکھیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں