یہ فضاء ہے اور یہ شزا ۔۔ 2 سال پرانے ڈارمہ سیریل کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ و مزاحیہ میمز کا طوفان آ گیا

سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں کچھ بھی وائرل ہو جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ اب کل رات سے 2020 میں نشر ہونے والے ڈرامہ سیریل کا کلپ خواب وائرل ہے جس پر سوشل میڈیا پر دلچسپ ارو مذاحیہ میمز کا ایک طوفان دیکھنے کو آرہا ہے لیکن اس سے پہلے آ

اس وائرل کپ میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ دلن اپنی شادی کے بعد شوہر سے منہ دیکھائی کا تحفہ قبول کر تی ہے اور پھر دولہا اس کی تعریف کرتے ہوئے کہتا ہے کہ ایک بات بتاؤ فضاء۔ یہ سننے کے بعد دلہن ایک دم اپنا ہاتھ دولہے سے چھڑوا لیتی ہے اور کہتی ہے کہ میں فضاء نہیں شزا ہوں۔

یہ کلپ ڈرامہ سیریل حقیقت کے نئے کھیل جڑواں کا ہے جس کی کہانی 2 جڑواں بہنوں کے گرد گھومتی ہے جن کا نام فضا ءاور شزاہے۔

یہ زندگی بھر اپنے جڑواں ہونے کا پھرپور فائدہ اٹھاتی ہیں لیکن وہیں اس وجہ سے ہونے والے نقصانات کی فہرست بھی طویل ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں انتہائی دلچسپ اور مذاحیہ وائرل میمز۔

اپنا تبصرہ بھیجیں