والد آئی سی یو میں تھے تو مجھ سے کہا ہم کیا کریں، خود کرو علاج ۔۔ والد کو تڑپتا دیکھ کر بیٹی کا ڈاکٹروں سے علاج نہ کرنے پر دہائیاں دینے کا واقعہ

بیٹی اور باپ کا رشتہ دنیا کا سب سے انمول رشتہ ہوتا ہے اور اگر کسی کا باپ اس کے سامنے تکلیف میں ہو تو اس بچی کیلئے دنیا میں اس سے بڑا کوئی غم نہیں ہوتا، آج ہم آپکے سامنے ایک ایسی سچی کہانی لیکر آئے ہیں۔

جس نے سب کو رونے پر مجبور کر دیا ہے۔ ہوا کچھ یوں کہ پڑوسی ملک بھارت کے گولڈن جے پور اسپتال میں ایک خاتون کے والد کو تکلیف کے باعث داخل کروایا گیا۔

مگر جب سمبھاونا نامی عورت وہ ایک دن کے اپنے والد کو دیکھنے کیلئے اسپتال آئیں تو دیکھا کہ والد اپنی تکلیف کی وجہ سے حالت خراب ہے تو وہ نرس کو کہتی ہیں کہ کچھ کیجئے آپ، جس پر وہ نرس صاحبہ کہتی ہیں کہ ہم کیا کریں ،اپ خود کر لیں جو کرنا ہے، ہمیں اور بھی مریضوں کو دیکھنا ہے یہی نہیں اور بھی اسی قسم کی باتیں کیں۔

جس پر خاتون کی پریشانی میں اور بھی اضافہ ہو گیا اور انہوں نے سوشل میڈیا کا سہرا لیا، انکی ویڈیو بنان اشروع کر دیا جس پر وہ نرس تو بھاگ گئیں مگر اسپتال کا دیگر عملہ بد تمیزی کرنے والی خاتون کو بچاتا رہا اور کچھ دیر بعد یہ سمجھانے لگا کہ آپ ویڈیو بند کر دیں تو ہم آپکو اپنے افسران سے بات کروا کر مسئلہ حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں مگر خاتون نے کہا کہ آپ مجھے اس نرس کا نام بتائیں پھر ہی میں بات کروں گی مگر اسپتال والوں نے نہیں بتایا۔

اس کے علاوہ واضح رہے کہ یہ خاتون یوٹیوب پر اپنے چینل پر وی لاگنگ کرتی ہیں اور کافی مقبول بھی ہیں۔اسی خاتون کے یوٹیوب چینل پر ایک اور شیئر کی ہوئی ویڈیو کے مطابق ویڈیو ان کے والد صاحب کے انتقال سے کچھ دیر پہلے کی ہے اور وہاں ویڈیو بنانے کا مقصد صرف یہ نہیں تھا کہ انہوں نے میرے ساتھ بد تمیزی کی۔

بلکہ ان کا رویہ دیگر مریضوں کے ساتھ بھی کچھ زیادہ اچھا نہیں تھا، آخر میں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ یہ معاملہ گزشتہ سال کا ہے، جب اس بیٹی نے اپنے ہی والد کو اس تکلیف میں دیکھا اور وہ کچھ بھی نہیں کر پا رہی تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں