انسان میں چند چیزیں جڑواں بچوں کی پیدائش کا سبب… جڑواں بچوں کی پیدائش کب اور کیسے ہوتی ہے؟
سی خاندان میں نئے ممہان کی متوقع آمد کی خبر خاندان بھر کے لیے خوشی کا باعث ہوتی ہے- بالخصوص بچے کے والدین کے لیے 9 ماہ کے انتظار کا عرصہ کاٹنا مشکل ہوجاتا ہے- لیکن اگر اسی دوران یہ بھی پتہ چلے کہ پیدا ہونے والے بچے جڑواں ہیں تو والدین کی خوشی میں کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہے- اکثر افراد جڑواں بچوں کی خواہش تو کرتے ہیں لیکن ہر کوئی اتنا خوش نصیب نہیں ہوتا کہ اس کی یہ خواہش پوری ہوسکے-
لیکن ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ جڑواں بچوں کے حمل کو ڈاکٹر ایک پیچیدہ حمل بھی قرار دیتے ہیں- جڑواں بچوں کی پیدائش کب اور کیسے ممکن ہوتی ہے اور اس کے کتنے امکانات ہوتے ہیں؟ ان سب اہم سوالات اور اس سے متعلق دیگر اہم معلومات ہمیں حاصل ہوگی ڈاکٹر نتاشہ عثمان کی اس ویڈیو سے-
Load/Hide Comments