فی کلو آٹے کی قیمت میں مزید کا اضافہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فی کلو آٹے کی قیمت میں مزید کا اضافہ،لاہور میں آٹا چکی مالکان نے آٹے کی قیمت مزید 2 روپے بڑھادی۔نجی ٹی وی کے مطا بق آٹا چکی مالکان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آٹے کی قیمت فی کلو 2 روپے بڑھائی گئی ہے جس کے بعد فی کلو آٹا 100 روپے میں فروخت کیاجائےگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں