مشہور اینکر عمران ریاض خان کے خلاف پولیس کی کاروائی مکمل خبر پڑھیں


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی عمران ریاض خان کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق سینئر صحافی عمران ریاض خان کو رینجرز اور پولیس اسلام آباد ٹول پلازہ سے حراست میں لے کر روانہ ہوگئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران ریاض خان کو اٹک پولیس نے گرفتار کیا اور ان کی گرفتاری کے وقت پندرہ ایس ایچ اوز موجود تھے۔عمران ریاض خان کے وکیل میاں علی اشفاق نے سینئر صحافی کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں