چھوٹے چھوٹے بچے ان کے ساتھ ہیں جو رو رہے ہیں، ان کی مدد کی جائے۔۔ مری کے مقام افراد برف میں پھنسے سیاحوں کی مدد کو پہنچ گئے، ویڈیو دیکھئیے

ملکہ کوہسار کو اس وقت سرد جہنم کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ درجنوں سیاہ وہاں گئے تو سردی سے لطف اندوز ہونےتھے مگر انہیںمزید پڑھیں

ماں بیٹی کو بچا رہی تھی، باپ بیٹے کو لیکن ۔۔ اے ایس آئی اسلام آباد اور اہلیہ بچوں کو بچاتے ہوئے خود بھی اللہ کو پیارے ہو گئے

وقت اور زندگی کسی بھی لمحے پلٹ سکتی ہے، یہ ایک ایسا جملہ ہے جس نے کئی ہنستے کھیلتے گھروں کو اجاڑ کر رکھ دیامزید پڑھیں

کیا آپ تصویر لینے کے لیے اس حد تک جا سکتے ہیں؟ وائرل ہونے والی خطرناک تصویر کی حقیقت کیا ہے

سوشل میڈیا پر آئے دن کچھ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوتی نظر آتی ہیں، دلچسپ بات یہ ہے کہ موبائل اسکرین پر جو چیز جسمزید پڑھیں

نکاح کے وقت ہی دولہے کو گرفتار کیا جائے گا ۔۔ نکاح رجسٹر ختم کر کے اب ملک میں کس نئے طریقے سے نکاح کروایا جائے گا؟

ملک بھر میں نکاح رجسٹر ڈ ختم کر دیے گئے، نیا نظام متعارف۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نکاح رجسٹرڈ کے بجائے اب ایک ٹیب متعارفمزید پڑھیں

یہاں لڑکیاں بھاگ کر شادی کیوں کرتی ہیں؟ ۔۔ کیلاش میں شادی کی 3 عجیب و غریب رسمیں، جو ایک سال تک چلتی ہیں

دنیا میں کئی ایسے انوکھے واقعات ہوتے ہیں، جو کہ کئی افراد کے لیے حیرت کا باعث بھی ہوتے ہیں۔ ہماری ویب ڈاٹ کام کیمزید پڑھیں

خواتین کے مجسمے بھی نہیں چھوڑے ۔۔ طالبان نے عورتوں کے مجسموں کے گلے کاٹ دیے

افغان طالبان کی جانب سے افغانستان میں آنے کے بعد سے کابل کی صورتحال کچھ یوں ہے کہ اب خواتین کے اکیلے گھر سے نکلنےمزید پڑھیں

4500 کے بُندے کی جگہ 20 روپے کے سیفٹی پن بھیج دیئے ۔۔ آن لائن شاپنگ میں لڑکی کے ساتھ دھوکہ ہوگیا

آن لائن شاپنگ کرتے وقت احتیاط کریں۔ کوئی بھی چیز آرڈر کرنے سے پہلے کئی مرتبہ سوچ لیا کریں۔ رابعہ عراقی نامی سوشل میڈیا صارفمزید پڑھیں

میری بیٹی اکیلے ملک سے باہر جارہی ہے۔۔ نادیہ خان نے ڈھونڈے چند ایسے طریقے جن سے وہ گھر بیٹھے اپنی بیٹی کی حفاظت کرسکتی ہیں

مکوئی بچہ ملک سے باہر پڑھنے جاتا ہے تو اس کے والدین دکھی بھی ہوتے ہیں اور خوش بھی کہ بچہ کچھ عرصہ دور رہےمزید پڑھیں

اس تصویر میں کیا گڑ بڑ ہے؟ ہم دعویٰ کرتے ہیں کہ تصویر کا سچ تلاش کرنے میں آپ بھی مشکل میں پڑ جائیں گے

اکثر انٹرنیٹ پر ایسی تصویریں آئے روز پوسٹ ہوتی رہتی ہیں جو ہمیں تو ٹھیک/ نارمل لگتی ہیں مگر جب اُن کی حقیقت معلوم ہوجائےمزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلابی صوتحال سے تباہی، لوگوں کی جان خطرے میں۔۔ پاک فوج کس طرح لوگوں کی مدد کر رہی ہے؟

موسم سرما کی بارش اس وقت پاکستان کے مختلف شہروں میں جاری ہے اور کئی شہروں میں تو شدید بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحالمزید پڑھیں